AUTHORITY OF COUNSEL
وکیل کا اختیار AUTHORITY OF COUNSEL ایک وکیل کو خصوصی طور پر یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے سائل کے لئے جو بہتر سمجھے کرے۔(1990 ALD 623 – 1989 CLC 1316) وکیل کی طرف سے انجام دیئے گئے افعال سائل پر قابل پابندی ہوتے ہیں جب تک اسکے اختیار پر پابندی نہ لگادی […]
